حیدرآباد۔14۔دسمبر (اعتماد نیوز)بی جے پی کے وزارت اعلی کے امیدوار اور
وزیر اعلی مدھیہ پردیش شوراج سنگھ چوان کے تقریب حلف برداری میں شرکت کے
لئے صدر تلگو دیشم این چندرا بابو
نائیڈو بھوپال روانہ ہو چکے ہیں۔واضح رہے
کہآج شو راج سنگھ چوان مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کی حیثیت سے آج حلف
اٹھائینگے۔ ان دنوں چندرا بابو نائیڈو بی جے پی سے دوستی کے لئے آگے بڑھ
رہے ہیں۔